متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 چوہدری محمد سرور برطانیہ کے نجی دورے کے بعد دبئی کے راستے پاکستان روانہ

گلاسگو (پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور برطانیہ کے مختصر نجی دورے کے بعد دبئی کے راستے پاکستان روانہ ہوگئے  توقع ہے کہ وہ 4دسمبر کو پاکستان میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے غزہ میں اسرائیل کے بہیمانہ مظالم کی شدید مذمت کی۔