متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ریلوے کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ،عمل درآمد بھی شروع

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلویز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کیاگیاہے نوٹیفکیشن کیمطابق نئے کرایوں کااطلاقیکم دسمبر سے ہو گیا۔