پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کنڈیارو میں سوہنا سائیں ؒ کے عرس کی تیاریاں مکمل،آغاز آج ہوگا

کنڈیارو (نامہ نگار)درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو میں ہفتہ 2اوراتوار 3دسمبر کو الحاج اللہ بخش المعروف سوہنا سائیں ؒ کے  40 ویں عرس  پر دوروزہ بین الاقوامی اجتماع منعقدہوگا۔پی پی آئی کے مطابق عرس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں جس مں ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں عقیدت مند شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔