میری 2حلقوں کی چھوٹی سے سیاست،راولپنڈی سے باہر سیاست نہیں کرتاشیخ رشید

راولپنڈی (پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میری 2حلقوں کی چھوٹی سے سیاست ہے،راولپنڈی سے باہر سیاست نہیں کرتا،2حلقوں سے لڑنے جار ہاہوں۔شیخ رشید احمد کاکہناتھا کہ کسی چیز میں حصہ نہیں لیا، نہ کسی کیخلاف شہادت دی،کسی نے تنگ نہیں کیا، سوائے 40دن کا چلہ کاٹا،ان کا کہناتھا کہ ایک ہفتے کیلئے بری ہو گیا ہوں، سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، ادارے ہمارے ہیں،اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ  ہم نے راولپنڈی میں تعلیم کیلئے بہت کام کیا ہے،ہم نے7تعلیمی ادارے بنائے ہیں۔

Next Post

پنجاب میں دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے لواحقین کو نوکری دینے کا قانون ختم

Fri Dec 8 , 2023
 سرکاری ملازمین کی متعدد تنظیموں نے حکومتی فیصلہ کو کالا قانون  قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، احتجاج کا اعلان لاہور (پی پی آئی) پنجاب حکومت نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے لواحقین کو نوکری دینے کا قانون ختم کردیا ہے۔  میڈیا رپورٹس  کے مطابق پنجاب حکومت کی […]