روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نے بصارت سے محروم افراد کیلئے شائع شدہ مواد تک رسائی کیلئے مراکش معاہدے پر دستخط کرلیے

 

ٓاسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان نے بصارت سے محروم افراد کیلئے شائع شدہ مواد تک رسائی کیلئے مراکش معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔صدرعارف علوی نے آج اسلام آباد میں ایوان صدر میں ایک تقریب میں معاہدے پر دستخط کئے۔ صدر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کیاس معاہدے پر دستخط کے بعد بصارت سے محروم افراد تک تمام شائع شدہ مواد تک مفت رسائی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے خصوصی افراد کو مرکزی تعلیمی نظام کا حصہ بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے نظام تعلیم میں ایک قانون کے مطابق کوئی بھی ادارہ کسی معذور فرد کے داخلے سے انکار نہیں کرسکتا۔