شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقوام متحدہ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پردہشتگردحملے کی مذمت

اسلام آباد(پی پی آئی)  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نیڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی چوکی پردہشتگردحملے کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں سلامتی کونسل کے ارکان نے حکومت پاکستان اورغمزدہ خاندانوں سے تعزیت اورگہری ہمدردی کااظہارکیا۔سلامتی کونسل کے ارکان نے کہا کہ ہرقسم کی دہشتگردی عالمی امن اور سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔انہوں نے تمام رکن ممالک پرزوردیاکہ وہ اس حوالے سے پاکستان کی حکومت اور دیگرمتعلقہ حکام سے بھرپورتعاون کریں۔