اسلام آباد (پی پی آئی) یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے ملک بھر میں مشہور کمپنیوں کے تیارکردہ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق گھی کی قیمت میں سترہ روپے فی کلوگرام جبکہ خوردنی تیل کی قیمتوں میں اڑتالیس روپے فی لٹر تک کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتیں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔
Next Post
بی آئی ایس پی کی نئی بچت سکیم سے غربت میں کمی آئے گی،امجدثاقب
Fri Dec 15 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا ہے کہ BISP کے تحت شروع کی گئی نئی بچت سکیم سے ملک میں غربت کی شرح میں کمی آئے گی۔اسلام آباد میں بی آئی ایس پی سیونگ سکیم کے افتتاحی تقریب سے خطاب […]
