اسلام آباد (پی پی آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا ہے کہ BISP کے تحت شروع کی گئی نئی بچت سکیم سے ملک میں غربت کی شرح میں کمی آئے گی۔اسلام آباد میں بی آئی ایس پی سیونگ سکیم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سکیم کے تحت پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو منتخب کیا جائے گا۔ تاہم مستقبل میں اس سکیم کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔
Next Post
جموں وکشمیر کے مستقبل کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے
Fri Dec 15 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے مستقبل کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئے۔انہوں نے یہ بات حریت رہنماؤں کے وفد سے مظفرآباد میں ملاقات کے دوران […]
