شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی)نگران حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔فنانس ڈویژن کی پریس ریلیز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں چودہ روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تیرہ روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں دس روپے چودہ پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں گیارہ روپے انتیس پیسے کمی کر دی گئی ہے۔نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہیں