شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ای سی سی کی کے الیکٹرک کیلئے ستاون ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اسلام آباد (پی پی آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے توانائی کے شعبہ کی آپریشنل ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے کے الیکٹرک کے لئے ستاون ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری اسلام آباد میں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداخترکے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔اجلاس میں توانائی ڈویژن کی آئی پی پیزکے برابرسرکاری ملکیتی بجلی گھروں کو ادائیگیوں کیلئے ایک اورسمری کی بھی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے سرکاری بجلی گھروں کے لئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کے ذریعے دوسوباسٹھ ارب روپے سے زائد رقم جاری کرنے کی ہدایت کی۔