ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت تجارت کا  پاکستان کے تجارتی شعبے میں اہم کامیابیوں کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی)وزارت تجارت نے پاکستان کے تجارتی شعبے میں اہم کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔نگراں وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ایک بیان میں کہا کہ مثبت تجارتی اعدادو شمار کامیابی کے رجحانات کو ظاہر کرتے ہیں۔سال 2023 میں نمایاں تجارتی کارکردگی کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر تجارت نے کہا کہ حکومت پاکستانی برآمد کنندگان کو سہولت فراہم کرنے اور برآمدات کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے کام جاری رکھے گی۔