شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے شیڈول پر نظرثانی

 اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے انتخابی عمل کے متعدد مراحل پر نظرثانی کی ہے۔نظرثانی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ اگلے مہینے کی تیرہ مقرر کی گئی ہے جبکہ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں اگلے ماہ کی سولہ تاریخ تک دائر کی جاسکتی ہیں۔امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست اگلے ماہ کی 20 تاریخ کو جاری کی جائے گی جبکہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 22 تاریخ تک واپس لے سکتے ہیں۔امیدواروں کی حتمی فہرست اگلے ماہ کی تیئس تاریخ کو جاری کی جائے گی۔