ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی اپنے ممالک میں بحفاظت واپسی کاعمل جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)افغا ن باشندوں سمیت دیگر غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ان کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ انداز میں واپسی کا عمل جاری ہے۔افغان باشندوں کی باعزت واپسی کے لئے دیگر اقدامات کے علاوہ مختلف اضلاع میں ان کے لئے عارضی کیمپس بھی قائم کئے گئے ہیں جہاں انہیں تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز نوسوچھیاسٹھ افغان باشندے اپنے وطن واپس گئے۔اب تک چار لاکھ چون ہزار سے زیادہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندے افغانستان واپس جاچکے ہیں۔