اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کو پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کی اجازت

پیرس/کراچی (پی پی آئی)پاکستان کو آخری لمحات میں پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کی اجازت مل گئی۔اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹیم کی انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) سے رابطہ کرکے ایک دن کی توسیع لی اور فوری ٹرائلز کراکے پاکستان ٹیم کی انٹری کرادی۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کاوش رنگ لے آئی اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی اسکواڈ کی اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کردی گئی۔