روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستانی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے منصوبہ بندی

اسلام آباد/دبئی (پی پی آئی)دبئی کے محکمہ اقتصادیات اور سیاحت نے 2024میں زیادہ سے زیادہ پاکستانی سیاحوں  اور سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ دبئی اکنامک ایجنڈا 2033میں وضع کردہ کاروبار اور تفریح کیلئے تین عالمی شہروں میں دبئی کی پوزیشن کو تقویت دینے کے وژن کے مطابق ہے۔