جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حیدرآباد پریس کلب  اور حیدرآباد نیوز کیمرہ مین ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

حیدرآباد (پی پی آئی)  جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیراور امیدوار NA-219ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے نو منتخب صدر ساجد خانزادہ، نائب صدر اشوک شرما، جنرل سیکریٹری ظفر ہکڑو، جوائنٹ سیکریٹری پیر نظام الدین، خازن ہارون آرائیں، ممبر گورنگ باڈی علی حسن، محمد حسین خان، جے پرکاش مورائی، ارشد انصاری، جبران خان، علی نعیم، کامران جکھرو و دیگر سے ملاقات کرکے انھیں کلب الیکشن میں منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں اور اجرک کے تحائف پیش کیے، جبکہ حیدرآباد نیوز کیمرہ مین ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر نعیم شاہ، سینئر نائب صدر نوید قائمخانی، نائب صدر حسیب رند، جنرل سیکریٹری عباس علی، جوائنٹ سیکریٹری اعجاز کھوسو، خازن محمد افضل، ممبر گورنگ باڈی جمیل پٹھان، نظر سیال، نیاز ملاح، یاسر کورائی و دیگر کو بھی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں اور اجرک کے تحائف پیش کیے۔