جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں گلوبل ہیلتھ سیکو رٹی سمٹ بدھ کو شروع ہو گی

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے دس اور گیارہ جنوری کو گلوبل ہیلتھ سیکو رٹی سمٹ منعقد ہو گی،کانفرنس کا مقصدوبائی امراض ، موسمیاتی تغیر اور صحت کے خطرات سے بچاؤ ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  انفیکشن سے دنیا کو محفوظ بنا نے کے فریم ورک کی سر براہی آج کل پا کستان کے پاس ہے اس کا نفرنس میں صحت کی عالمی تنظیموں کے نمائندے‘ سول سوسائٹی اور حکومتوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔