شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ن کاانتخابی منشور تیاری کے آخری مراحل میں

لاہور (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کاانتخابی منشور تیاری کے آخری مراحل میں ہے جس پر حتمی مشاورت کے لئے 9جنوری کو لاہور میں خصوصی اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے منشور کمیٹی سے کہا ہے کہ منشور میں صرف وہ وعدے کئے جائیں جو  نا مساعد حالات کے باوجودپورے کئے جا سکیں۔