سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ بمقابلہ پشاور؛ افتخار کے وہاب کو ایک اوور میں 6 چھکے

کوئٹہ(پی پی آ ئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان دوستانہ ٹی 20 میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگادیئے۔کوئٹہ کے اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں اتوار کے روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان دوستانہ ٹی 20 میچ کھیلا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ اننگز میں افتخار احمد نے 50 گیندوں پر 94 رنز بنائے۔
افتخار احمد نے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چکھے مارے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دوستانہ میچ میں پشاورزلمی کو 3 رنز سے ہرادیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے اور پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185رنز کا ہدف دیا۔جواب میں پشاور زلمی نے بھی بھرپور جواب دیا لیکن 181 رنز ہی بناسکے۔