شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 لاہور انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر شو میں 200 چینی سرمایہ کاروں کی شرکت متوقع

لاہور (پی پی آئی)چین میں پاکستانی سفارتخانہ اور شنگھائی، چینگڈو اور گوانگزو میں قونصل خانوں کے زیر اہتمام لاہور میں 18جنوری سے 3روزہ انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر شو ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق  شو میں 200 سے زائد چینی سرمایہ کار اور صنعتکار شرکت کریں گے۔نیز اس نوع کا شو کراچی میں بھی منعقد ہوگا۔