متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن میں 29دن باقی،انتخابی مہم نہ ہونے کے برابر،جوش و خروش کا فقدان

کراچی (پی پی آئی)  الیکشن 2024  میں 29دن باقی رہ گئے ہیں لیکن انتخابی مہم نہ ہونے کے برابرہے اورجوش و خروش کا بھی فقدان ہے،سیاسی سرگرمیوں میں تیزی نہیں دیکھی جارہی نہ ہی ماضی کی طرغ الیکشن کنوینسنگ کی جارہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  اس سے زیادہ موثر مہم تو گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں دیکھی گئی تھی حالانکہ اس کا متحدہ نے بائیکاٹ کیا تھا اس بار تو وہ اور متحدہ لندن بھی میدان میں ہے لیکن  بڑی جماعتوں کی جانب سے ہنوز ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل بھی مکمل نہیں ہو سکا ہے، امیدواروں میں تاحال الیکشن ہونے نہ ہونے کے حوالے سے شکوک وشبہات موجود ہیں۔