جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تائیوان کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح اور اصولی موقف پر مبنی ہے:دفتر خارجہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ تائیوان عوامی جمہوریہ چین کا لازمی حصہ ہے۔تائیوان میں انتخابات کے حوالے سے میڈیا کے سوالات پر دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان ون چائنا پالیسی کا حامی ہے اور اقوام متحدہ کے منشور میں بیان کئے گئے مقاصد اور اصولوں کے مطابق دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر زور دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تائیوان کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی مستقل، واضح اور اصولی موقف پر مبنی ہے۔