شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی سر فہرست

کراچی(پی پی آئی)آلودگی کے اعتبار سے کراچی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔ ایئر کولیٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی ہوا میں آلودگی کی مقدار 251 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئیچ ہے۔ ایئر کولیٹی انڈیکس کے مطابق  100سے 200 تک آلودگی مضر صحت ہے  جبکہ 201 سے 300درجے تک آلودگی صحت کیلئے  انتہائی خطرناک ہے، پی پی آئی کے مطابق  ماہرین کا کہناہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں،گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں،گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال کریں۔