شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ پورچاکر میں سر عام ڈکیتی کی وارداتوں پر انجمن تاجران کا اظہار تشویش

شاہ پورچاکر (پی پی آئی) شاہ پورچاکر میں آئے روز کی بدامنی،سر عام ڈکیتی کی وارداتوں پر انجمن تاجران شاہ پور چاکر کا اجلاس زیر صدارت حاجی محمد حنیف سومرو  منعقد ہوا۔ پی پی آئی کے مطابق  کے مطابق اجلاس میں شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی روک تھام کے لیے  لائحہ عمل تیار کیا گیا۔