متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر یونان جانے والے 2 مسافر سیالکوٹ ایئرپورٹ پرگرفتار

سیالکوٹ(پی پی آئی)ایف آئی اے نے جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر یونان جانے کی کوشش کرنے والے  2 مسافروں کوسیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان  ارسلان عظمت اور ایاز حسین کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے۔ ملزمان سے یونان کے جعلی وی وی او سی کارڈ بھی برآمد کر لئے گئے  انکے پاسپورٹس پر یونان کی جعلی امیگریشن اسٹیمپس لگی ہوئی تھیں، ملزمان نے ایجنٹ سے 8،8 لاکھ روپے دیکر جعلی ریزیڈنٹ کارڈ حاصل کئے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔