متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بس الٹ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 25 مسافرزخمی

کراچی(پی پی آئی)کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس الٹنے سے دو خواتین جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ حب کے علاقے بیلہ کے قریبپیش آیا، جہاں مسافرکوچ الٹ گئی، دو نوں خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 25مسافر زخمی ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا۔