خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی بلوں پر عائد ٹیکسز حکومت کے لیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے

کراچی(پی پی آئی)بجلی بلوں پر عائد ٹیکسز حکومت کے لیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے۔گزشتہ تین سال کے دوران اس مد میں 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق دو سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دو گنا ہوگئی۔2021  میں بجلی صارفین سے 345  ارب سے زائد ٹیکس وصولیاں کی گئیں۔ 2022  میں اس مد میں 461 ارب اور 2023  میں 603  ارب روپے سے زائد ٹیکسز لیے گئے۔دستاویزات کیمطابق ٹیکس وصولی بجلی کی اصل قیمت کے علاوہ ہے،پی ٹی وی فیس کی مد میں 25 ارب 70کروڑ،انکم ٹیکس کی مد میں ایک سو اسی ارب سے زائد وصولیاں ہوئیں،صارفین  نے اضافی ٹیکس کی مد میں 89  ارب 69 کروڑ روپے ادا کیے۔