شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو  اضافہ، نئی قیمت 330 روپے مقرر

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور ایران کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد اب گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سلینڈر 450 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔رواں ماہ جنوری میں ایل پی جی کے لیے سرکاری قیمت 256 روپے مقرر کی گئی ہے لیکن ایل پی جی 256 روپے کے بجائے 320 سے لے کر 330 روپے فی کلو میں فروخت  ہو رہی ہے۔اس حوالے سے ایل پی جی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ سارے لوگ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ مہنگی ایل پی جی فروخت کر رہے ہیں لیکن ایل پی جی مافیا اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو کوئی کچھ نہیں کہتا۔