پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے

کراچی(پی پی آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے پا گیا۔ پی پی آئی کے مطابقجی ڈی اے این اے 237 اور پی ایس 105 پر ایم کیو ایم کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔این اے 237 پر رؤف صدیقی ایم کیو ایم کے امیدوار ہیں، جبکہ پی ایس 105 پر محمد دانیال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔