آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 اسلام آباد/لاہور/پشاور(پی پی آئی)اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 6 کارروائیوں  کے دوران 190 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے7 ملزمان گرفتار کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان اے این ایف ک نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پردوحہ جانے والے 3 مسافروں سے 3 کلو آئس برآمد ہوئی،پشاورایئرپورٹ پربحرین جانے والے مسافر سے 500 گرام ہیروئن ملی۔لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر سے ہیروئن بھرے 52 کیپسولز برآمد ہوئے،اسلام  آبادمیں 2 خواتین سے 850 گرام آئس،خیبر سے 186 کلو چرس ملی۔