سپر لیگ کا ری پلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹ جمعہ کو ہوگا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سپر لیگ 9 کا ری پلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹ 26 جنوری کو ہوگا، ذرائع کے مطابق فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے شیڈول دیدیا۔ پی پی آئی کے مطابق  پی ایس ایل فرنچائزز کے جو کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے ان کے متبادل کھلاڑیوں کو پک کیا جائے گا۔ فرنچائزز انیسویں اور بیسویں کھلاڑی کے لئے سپلیمنٹری پک کریں گے۔

Next Post

نزول باراں کیلئے جمعہ 26 جنوری کو پورے ملک میں نماز استسقا ادا کی جائیگی

Tue Jan 23 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی اپیل پر جمعہ 26 جنوری کو پورے ملک میں بارش کے لئے نماز استسقا ادا کی جائیگی، پی پی آئی کے مطابق  نماز جمعہ کے اجتماعات میں ائمہ اور خطبا خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں گے۔