کراچی(پی پی آئی) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 جنوری سے 2 فروری تک بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا اعلانکیا جا چکا ہے۔ دروہ بنگلہ دیش کے لئے قومی انڈر 19 ویمنز ٹیم کی کپتان ماہ نور آفتاب جبکہ لائبہ ناصر نائب کپتان ہوں گی، کھلاڑیوں میں انوشہ ناصر، اریشہ انصاری، ایمان فاطمہ، حلیمہ دعا ظفر، کومل خان وکٹ کیپر، ماہم انیس، میمونہ خالد، مبین احمد، راویل فرحان، ردا اسلم، سمعیہ افسر، زیب النسا اور ذوفیشاں ایاز شامل ہیں۔
Latest from Blog
مظفر آباد (پی پی آئی) آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب
لاہور(پی پی آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملکی مسائل کے حل کے لیے سیاستدانوں
کراچی/اسلام آباد: پی پی آئی) پیپلز پارٹی کی ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی نے اتوار
مظفرآباد(پی پی آئی) آزاد کشمیر میں عوامی مظاہروں کے باعث حالات کشیدہ ہوگئے۔ مظفرآباد سمیت متعدد
کراچی(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ نو
لاہور(پی پی آئی) لاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی اور
لاہور(پی پی آئی) سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں، ملک کی
مظفرآباد(پی پی آئی) موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے باعث آزادکشمیر سے پہلا استعفیٰ آگیا، چیئرمین آزاد
لاہور(پی پی آئی)یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی
لاہور(پی پی آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت