کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ پریمیئر لیگ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  آج شروع ہو گی

کراچی(پی پی آئی)سندھ پریمیئر لیگ جمعرات 25 جنوری سے 5 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائیگی۔ جاری شیڈول کے مطابق 25 جنوری کو کراچی غازیز اور حیدرآباد بہادر کا میچ ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائیگا۔  پی پی آئی کے مطابق جمعہ 26 جنوری کو سہ پہر تین بجے لاڑکانہ چیلنجرز اور سکھر پیٹراٹز جبکہ رات آٹھ بجے کراچی غازیز اور میرپور خاص ٹائیگرز مدمقابل ہونگے۔ فائنل 5 فروری کو شام سات بجے کھیلا جائیگا۔