ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے ایشیائی ممالک کی معاشی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کی معیشت میں آئی ایم ایف کی وجہ سے استحکام آیا ہے، عالمی معاشی ریٹنگ ایجنسی فچ نے ایشیائی ممالک کی معاشی رپورٹ جاری کردی۔ پی پی آئی کے مطابق فچ کی جانب سے معاشی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کو مزید چند سال آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ رہنے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کی معیشت بہتر ہو سکتی ہے۔فچ رپورٹ کے مطابق 2024ایشیا میں انتخابات کا سال ہے،انتخابات کے بعد معاشی استحکام کی پالیسیاں مزید واضح ہوں گی۔آئی ایم ایف سے قرض کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر کی گئی تھی، آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے سے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر ہوسکتی ہے۔