پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے برقرار

کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی روبدل نہیں ہوا، ڈیلرز کے مطابق بدھ کے روز 24قیراط کے حامل  سونے کی  فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے برقرار رہی۔ پی پی آئی کے مطابق  ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہے۔

Next Post

نزول باراں کیلئے  ملک بھر میں آج نماز استسقاء کے اجتماعات منعقد ہوں گے

Thu Jan 25 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی اپیل پر جمعہ 26 جنوری کو پورے ملک میں  نزول بارش کے لئے نماز استسقاء  ادا کی جائیگی، پی پی آئی کے مطابق بڑی بڑی مساجد نماز استسقا ء کیساتھ ساتھ جمعہ کے اجتماعات میں ائمہ اور خطبا خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کریں […]