سراج الحق سندھ کے 3 روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی  پاکستان کے امیرسراج الحق 26جنوری کو تین روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے، پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا  نے بتایا کہ سراج الحق انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔وہ اس دوران حیدرآباد اورسانگھڑ  بھی جائیں گے

Next Post

قوم اڈیالہ جیل میں بیگناہ قید اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے: تحریک انصاف

Thu Jan 25 , 2024
 اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اتوار سے ملک بھر میں باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اڈیالہ جیل میں بیگناہ قید اپنے لیڈر اور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ پرامن سیاسی و انتخابی سرگرمیوں کا حق ہمیں […]