اسلام آباد(پی پی آئی) نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ایران میں پاکستانیوں پر گھناؤنا دہشت گرد حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں کی جانب سے پاکستان اورایران کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے۔نگران وزیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی پوسٹ میں ایرانی حکومت پر زوردیاکہ وہ اس پر کارروائی کرے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت بھی کی۔
Next Post
بلوچستان اور سندھ کی سرحد کے قریب ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائی
Sun Jan 28 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)ایف سی بلوچستان نے بلوچستان اور سندھ کی سرحد کے قریب خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کی ہے۔ایف سی نے 3 لاکھ 79ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔غیرقانونی ایرانی ڈیزل کو سمگلرز 10 ٹرکوں کے ذریعے سندھ سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔۔ضبط […]
