بلوچستان اور سندھ کی سرحد کے قریب ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائی

اسلام آباد(پی پی آئی)ایف سی بلوچستان نے بلوچستان اور سندھ کی سرحد کے قریب خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کی ہے۔ایف سی نے 3 لاکھ 79ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔غیرقانونی ایرانی ڈیزل کو سمگلرز 10 ٹرکوں کے ذریعے سندھ سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔۔ضبط کیا گیا غیر قانونی ایرانی ڈیزل ضروری کارروائی کے بعد کسٹمز حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Next Post

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس کی متنازعہ مردم شماری سے لوگ پریشان

Sun Jan 28 , 2024
سرینگر(پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے لوگوں کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سمیت ذاتی کوائف جمع کرنے کے لیے ایک جامع مردم شماری شروع کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ  کے مطابق اس اقدام کی قانونی […]