پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں دْھند کا راج ختم، فلائٹ آپریشن معمول پر

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں بارشوں کے بعد دْھند کا راج ختم ہونے سے فلائٹ اAپریشن بھی معمول پر آنے لگا،پیر کے روزن کے کسی بھی ایئرپورٹ پر کوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد، لاہور کے لیے تمام پروازیں معمول کے مطابق روانہ ہوئیں۔ ملک کے تمام ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمد اور روانگی بھی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت کسی ائیرپورٹ سیکوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی۔ دْھند کے باعث فجر کے اوقات میں پشاور اور ملتان ائیرپورٹ جزوی طور پر متاثر رہے۔پشاور اور ملتان ائیرپورٹس کی پی آئی اے کی تین پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر اتار لیا گیا۔ شارجہ، دبئی سے پشاور کی پروازوں پی کے 258، پی کے 284 کی اسلام آباد اور پی آئی اے کی ریاض سے ملتان کی پرواز پی کے 766 کو بھی لاہور اتارا گیا۔