کراچی(پی پی آئی)پاک،ایران تعلقات میں بہتری سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔بتایاگیاہے کہ ایل پی جی کی بین الاقوامی قیمتوں میں کمی آئی ہے، اور ایل پی جی کی قیمت 300 روپے سے کم ہو کر 280 روپے فی کلو پر آگئی ہے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 اور کمرشل میں 900 کی کمی ہوگئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں قیمت میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔
Next Post
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق
Tue Jan 30 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور نسل کشی کا نوٹس لے۔انسانی حقوق کے کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر مشعال ملک نیوزارت انسانی حقوق کی جانب سے اب تک […]
