آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی  برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق

اسلام آباد(پی پی آئی)  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ عالمی  برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور نسل کشی کا نوٹس لے۔انسانی حقوق کے کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر مشعال ملک نیوزارت انسانی حقوق کی جانب سے  اب تک کئے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ پی پی آئی کے مطابق مشعال ملک نے کہا کہ انصاف، آزادی اور امن کے لیے  انسانی حقوق بہت اہم ہیں ہم صرف مقبوضہ کشمیر ہی نہیں فلسطین سمیت دنیا بھرمیں نسل کشی  کے واقعات کی شدید مذمت کر تے ہیں۔