پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ریاض میں بین الاقوامی دفاعی نمائش4 فروری کو شروع ہوگی

ریاض(پی پی آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی دفاعی نمائش 2024 ایڈیشنIIشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں چار سے آٹھ فروری کے دوران ریاض میں ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق  اس کا اہتمام عسکری صنعتوں کا قومی ادارہ کررہا ہے۔علاوہ ازیں پاکستانی ایئرفورس کثیر المقاصد لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بھی موجود ہوں گے۔