کرس گیل ٹی ٹوئنٹی میں چھکوں کی دوڑ میں شین واٹسن سے آگے نکل گئے

برج ٹاﺅن: کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کر کٹ میںچھکے لگانے کی دوڑ میں شین واٹسن سے آگے نکل گئے۔ گیل نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیر یز کے دوران میچ میں 4چھکے لگا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں زیادہ چھکے لگا نے کا عالمی ریکارڑ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کو لم کے پاس ہے ، انھوں نے 64میچوں میں 80چھکے لگارکھے ہیں ، کرس گیل نے شین واٹسن کا 64چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا ، گیل نے 37ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل کر 66چھکے لگا رکھے ہیں۔

Next Post

ثانیہ مرزا کی جوڈی پیریبس ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Thu Mar 13 , 2014
انڈین ویلز: ثا نیہ مرزا کی جوڈی نے بی این پی پیریبس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔کیلیفورنیا میں جا ری بی این پی پیریبس اوپن ٹینس کے ایک اہم میچ میں انڈیا کی ثانیہ مر زا اور ان ساتھی کھلاڑی زمبا بوین لارا بلیک نے روس کی جوڑی ایکاٹیرینا اور الینا وسیناکو شکست دے […]