پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان کے 10 نمایاں صنعت کاروں کا دورہ سعودی عرب  متوقع

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کے نگراں وزیر تجارت و داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیدالمالکی سے ملاقات  میں پاکستان کے نمایاں صنعت کاروں کے وفد کے دورہ ریاض سے قبل کاروباری روابط مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے 10 نمایاں صنعت کاروں پر مشتمل وفد کا دورہ سعودی عرب جلد متوقع ہے۔