پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار

کراچی(پی پی آئی)صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،فیڈرل بی ایریا، گلشن،صدر،نمائش،لیاقت آباد،ٹاور اور اردگرد کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق لیاری،کھارادر، آئی آئی چندریگرروڈ اوراطراف میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا۔اس کے علاوہ ناظم آباد،نارتھ ناظم آباد،گولیمار کے اطراف میں بارش سے خْنکی بڑھ گئی۔