اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی کرکٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی(پی پی آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔  پی پی آئی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، تقریب میں ان کے عزیز و اقارب اور دوست احباب شریک ہوئے۔ جویریہ کی شادی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور مایہ ناز آل راؤنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ویمن کرکٹرز نے شرکت کی۔