سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 الیکشن ڈیوٹی نہ کرنیوالے سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری

کراچی(پی پی آئی) سندھ کے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی نہ کرنیوالے  درجنوں سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ریٹرننگ افسران نے پولیس کے ضلعی سربراہان کوالیکشن ڈیوٹی نہ دینے والے سرکاری ملازمین کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم جاری کیا ہے، واضح رہے کہ ڈیوٹی نہ کرنیوالوں میں ایجوکیشن ایگریکلچر سمیت مختلف سرکاری محکموں کے ملازم شامل ہیں۔