ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق  پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپرز کے حوالے سے خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، غلط خبروں میں امیدواروں کے پوسٹل بیلٹ پیپروں کی تعداد لکھی جا رہی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ  یہ گمراہ کن پروپیگنڈا ہے، آراو پوسٹل بیلٹ سرکاری گنتی کے دوران الیکشن ایجنٹوں کی موجودگی میں کرتا ہے،اس کے بعد بیلٹ پیپرز حتمی رزلٹ میں شامل کیے جاتے ہیں۔