جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مقبوضہ کشمیر کی بھارتی چنگل سے آزادی کیلئے بھرپور مہم چلائیں گے:راجہ نجابت حسین

اسلام آباد(پی پی آئی) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ امریکہ بھر میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کو بھارتی چنگل سے آزاد کروانے کے لئے بھرپور مہم کا آغاز کریں گے اور اس سلسلہ میں امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مختلف کانفرنسیں، سیمینارز اور اجلاسوں کا انعقاد کیا جائے گا اور پاکستانی و کشمیری تنظیموں کو اپنا ہم خیال بنا کر مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر فورم پر مہم چلائی جائے گی۔