جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا شہر قائد کا فضائی دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی(پی پی آئی)انتخابات کے دوران نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے آئی جی سندھ کے ہمراہ شہر قائد کا فضائی دورہ کیا۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے آئی جی سندھ کے ہمراہ شہر کے دورہ کے دوران سکیورٹی کا جائزہ لیا، پی پی آئی کے مطابق  آئی جی سندھ نے نگران وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر کراچی کے مختلف علاقوں کی فضائی مانٹیرنگ کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ انتخابات کے دوران کراچی کے علاوہ ملک بھر میں بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔